Ads

پاکستان کی IMF سے مالیاتی سسٹم پر عائد پابندیاں نرم کرنیکی درخواست

 اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) سے درخواست کی ہے کہ ملک کے مالیاتی نظام کو ہموار انداز سے چلانے اور غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کے اثر کا تدارک کرنے کیلیے دولت کی مقامی ذرائع سے فراہمی پر عائد پابندیاں نرم کی جائیں۔

پاکستان کی جانب سے درخواست آئی ایم ایف کے وفد اور حکومتی ٹیم کے مابین گزشتہ روز ( منگل کو) ہونے والے مذاکرات کے دوران کی گئی۔

مذاکرات میں حکومت کی نمائندگی مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کررہے تھے جبکہ گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر، سیکریٹری خزانہ نویدکامران بلوچ، چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی اور خصوصی سیکریٹری فنانس عمرحمیدخان بھی موجود تھے۔ آئی ایم ایف کی ٹیم کی سربراہی ارنیستو رمیریز ریگو کررہے تھے۔

The post پاکستان کی IMF سے مالیاتی سسٹم پر عائد پابندیاں نرم کرنیکی درخواست appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2opE4Vc
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment