Ads

کراچی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران 13 ملزمان گرفتار

 کراچی: رینجرزنے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 13 ملزمان گرفتارکرلیے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں رینجرزنے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 13 ملزمان گرفتارکرلیے۔ ملزمان میں محمد رضوان، وکٹر، ارشد، شاہ رخ، دانش لدھی اوردیگر شامل ہیں۔

ترجمان رینجرزکے مطابق ملزمان موٹرسائیکل لفٹنگ ، منشیات فروشی، ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان سے اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اورمنشیات برآمد کی گئیں۔ ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

The post کراچی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران 13 ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/33dssUH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment