Ads

وزیرخارجہ 2 روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ وزیراعظم مہاتیر اورملائیشیا کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورے کے دوران وزیرخارجہ ملائیشیا میں بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقات کرینگے جب کہ وہ ملائیشیا میں منعقدہ ’’کوالالمپورسمٹ‘‘ میں شرکت کریں گے۔

The post وزیرخارجہ 2 روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32aiQsb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment