Ads

ویرات کوہلی نے اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ بھوٹان میں 31ویں سالگرہ منائی

تھمپو / بھوٹان:  بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ بھوٹان میں 31 ویں سالگرہ منائی۔

ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ بھوٹان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں وہیں پر انھوں نے اپنی 31 ویں سالگرہ بھی منائی۔ انوشکا نے اس موقع پر خوبصورت وادی میں کھینچی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں جبکہ کوہلی نے ٹویٹر پر ایک خصوصی نوٹ اپنے 15 سال کے ورژن کیلیے لکھا جب انھیں فیملی میں ’چیکو‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔

انھوں نے لکھا کہ ویرات زندگی نے تمھارے لیے بڑی چیزیں اپنے پاس رکھی ہوئی ہیں مگر تمھیں ہر ایک کیلیے تیار اور ہر موقع جو ملے اسے حاصل کرنا ہوگا اور کبھی بھی کسی چیز کو اپنے لیے یقینی نہیں سمجھنا‘۔

The post ویرات کوہلی نے اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ بھوٹان میں 31ویں سالگرہ منائی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34E7m21
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment