Ads

پی ایس ایل5: 150 غیرملکی کرکٹرز شرکت کو رضامند

لاہور: پاکستان سپرلیگ 2020 کے لیے اب تک 150غیر ملکی کرکٹرز نے کھیلنے کی حامی بھرلی۔

ذرائع کے مطابق کرکٹرز کی انٹرنیشنل مصروفیات کے باوجود پی سی بی کو یقین ہے کہ بڑے بڑے نام اس بار بھی پی ایس ایل کھیلنے ضرور آئیں گے۔کھلاڑیوں کے چناؤ کی تقریب 6 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔اے بی ڈی ویلیئرز اس بار پاکستان سپرلیگ کا حصہ نہیں ہوں گے، وہ پہلے ہی معذرت کرچکے ہیں۔

پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ 5 کے تمام میچز ملک میں کرانے کا اعلان کررکھاہے، جو ملتان، لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

 

The post پی ایس ایل5: 150 غیرملکی کرکٹرز شرکت کو رضامند appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/33xLFQO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment