Ads

ایف بی آر کو ٹیکس وصولی میں کراچی بازی لے گیا

کراچی: ملک بھرکے شہروں کے تجارتی مراکز اور مارکیٹوں سے ٹیکس وصولیوں میں ملک کے معاشی حب کراچی کی مارکیٹیں بازی لے گئیں۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ملک بھر کی مارکیٹوں کے سروے کے نتائج کے مطابق کراچی کی 6 مارکیٹوں جن میں صدر، طارق روڈ، کلفٹن، گولیمار، ڈی ایچ اے اورگلستان جوہر کی مارکیٹیں شامل ہیں سے ایف بی آر کو30 ارب روپے مالیت کی ٹیکسوں کی وصولی ہوئی اور کراچی کی ان 6مارکیٹوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد 85,020 تک پہنچ گئی ہے جس میں سے 18744 بڑے ٹیکس دہندگان نے 29.94 ارب روپے کے ٹیکس ادا کیے ہیں۔

The post ایف بی آر کو ٹیکس وصولی میں کراچی بازی لے گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36qMWeE
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment