Ads

وزارتوں کے اہداف پورے نہ ہونے پر وزیراعظم آفس کا نوٹس

 اسلام آباد: وزیراعظم آفس نے وزارتوں اور ڈویژنوں کو دیے گئے اہداف مقررہ مدت میں پورے نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعظم آفس نے وزارتوں اور ڈویژنوں کو دیے گئے اہداف مقررہ مدت میں پورے نہ کرنے کا نوٹس لے کر زیر التوا ٹاسک7 دن میں مکمل کرکے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم پر اپ لوڈ کرکے وزیراعظم آفس کو رپورٹ بھجوانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب مراسلے میں طبی آلات اور صحت سے متعلقہ دیگر ساز وسامان کی ٹیکس فری درآمد کی اجازت دینے سے متعلق سفارشات پر مبنی رپورٹ بھی آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

The post وزارتوں کے اہداف پورے نہ ہونے پر وزیراعظم آفس کا نوٹس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36BtyLK
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment