Ads

فضائی آلودگی، بنگلادیشی کرکٹرز نے میدان میں ہی الٹیاں کیں، رپورٹ

نئی دہلی: بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران فضائی آلودگی کے باعث 2 بنگلادیشی کھلاڑیوں کے فیلڈ پر ہی الٹیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں مقابلے کے دوران دو پلیئرز مہمان پلیئرز کی حالت خراب ہوگئی تھی جن میں سے ایک سومیہ سرکار تھے جوکہ فیلڈ پر الٹیاں کرتے ہوئے دیکھے گئے۔

یاد رہے کہ بھارتی دارلحکومت کی شدید آلودہ فضا کی وجہ سے اس میچ کو ختم کرنے کی بھی تجویز آئی تھی مگر بی سی سی آئی نے پلیئرز کی صحت کو اہمیت نہ دیتے ہو میچ کھلوایا جس میں میزبان سائیڈ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

 

The post فضائی آلودگی، بنگلادیشی کرکٹرز نے میدان میں ہی الٹیاں کیں، رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32pd8D4
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment