Ads

ٹرمینیٹر: ڈارک فیٹ نے ایک بار پھربڑی اسکرین پرحکمرانی قائم کرلی

لاس انجلس: ہالی ووڈ ایکشن فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ” نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں عالمی باکس آفس پر12 کروڑ سے زائد کما کر باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ہالی ووڈ سائنس فکشن سیریزٹرمینیٹرکے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ، نے ریلیز کے تین دنوں میں ہی عالمی باکس آفس پر12 کروڑتین لاکھ ڈالز کما لئے۔

امریکی باکس آفس پربھی ایکشن سے بھر پور فلم نے نمبر ون کی پوزیشن حاصل کرلی۔ فلم کو امریکا کے چار ہزار سے زائد سنیما گھروں میں ریلیزکیا گیا۔ ایڈونچرسے بھر پورسیریزکی پہلی فلم 1984 میں ریلیز ہوئی تھی۔

The post ٹرمینیٹر: ڈارک فیٹ نے ایک بار پھربڑی اسکرین پرحکمرانی قائم کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2CddiCE
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment