Ads

پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ

 لاہور:  سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے پاکستان ٹیم کو شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔

ایک انٹرویو میں مارک ٹیلر نے کہاکہ گرین کیپس گھر سے ہی سوچ کر آتے ہیں کہ آسٹریلیا میں کھیلتے ہوئے مشکلات کا سامنا ہوگا، یہ انداز درست نہیں، یہاں کی پچز پر کھیلنے کیلیے ذہنی طور پر مضبوط ٹیم اور کپتان ہونا چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ برسبین میں پیس اور باؤنس کا زیادہ نقصان مہمان بولرز کو ہوا، کارکردگی میں عدم تسلسل کی وجہ سے فیلڈرز پر بھی دباؤ پڑتا ہے اور وہ ان کنڈیشنز کے عادی نہ ہونے کی وجہ سے غلطیاں کرتے ہیں، ٹیلر نے کہا کہ مجھے پاکستان کی کارکردگی پر مایوسی ہوئی۔

The post پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37PxPvG
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment