Ads

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی: اے ایس ایف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی مسافر یوآنگ فانگ نایاب مورتیاں لے کر پرواز سی اے 946 سے بیجنگ جارہا تھا کہ اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مورتیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اے ایس ایف کے مطابق چینی مسافر سے دومورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔

اے ایس ایف اہلکاروں نے چینی مسافر کو مورتیوں سمیت کسٹم کے حوالے کردیا جب کہ کسٹم حکام نے مورتیاں ضبط کرکے چینی مسافر کو سفر کی اجازت دے دی۔

The post اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35wlsD1
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment