Ads

ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنیوالا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا

کراچی: ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنے والا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا۔

ریگولیٹری تقاضوں کے کامیاب نفاذ کیلیے ریپڈ کمپیوٹ اور سائبر سیکورٹی کنسلٹنگ فرم سیکیور بین جو آڈٹ اور کمپلائنس چیکس کی خدمات سرانجام دیتی ہے، کے مابین معاہدے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔

RapidCompute کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ڈیٹا کے تحفظ کو نظر انداز کیا گیا جو گزشتہ چند سال کے دوران رپورٹ کی گئی متعدد خامیوں کا واضح ثبوت ہے۔ بہت سی اداروں میں ڈیٹا کی پوشیدگی اور رازداری کے بارے میں تحفظات کے ساتھ RapidCompute اپنے صارفین اور شراکت داروں کو اس بات کا یقین دلانا چاہتا ہے کہ وہ سیکورٹی حکمت عملی کیلیے پرعزم ہے۔

The post ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنیوالا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JRMufB
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment