Ads

بھارت نے راہداری کے راستے یاتریوں کی آمد مشکل بنا دی

لاہور: بھارت نے کرتارپور راہداری کے راستے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کے طریقہ کارکو انتہائی مشکل بنادیاہے جس کی وجہ سے دربارصاحب آنیوالوں کی تعدادانتہائی کم ہو رہی ہے۔

بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کاراس قدرمشکل بنا دیا کہ یاتری زیادہ تعدا میں رجسٹریشن نہ کراسکیں، 9 سے 11 نومبرتک تین دنوں میں ایک ہزارکے قریب یاتری گوردوارہ دربارصاحب آئے۔

منگل کے روز یاتریوں کی تعداد ساڑھے پانچ سو رہ گئی، بھارت سے آئے ایک یاتری ترن جیت سنگھ نے بتایا کہ خاندان کے ہرفردکے لئے الگ سے رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔

 

The post بھارت نے راہداری کے راستے یاتریوں کی آمد مشکل بنا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2KiBhoJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment