Ads

150واں ٹیسٹ، پیسر جیمز اینڈرسن منفرد کلب میں شامل ہونے کو تیار

150واں ٹیسٹ، پیسر جیمز اینڈرسن منفرد کلب میں شامل ہونے کو تیار

سنچورین:  انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن جمعرات کو جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے میدان میں اترتے ہی ایلیٹ گروپ کا حصہ بن جائیں گے یہ ان کے کیریئر کا 150 واں ٹیسٹ میچ ہوگا۔

37 سالہ اینڈرسن اس سنگ میل پر پہنچنے والے دنیا کے نویں کرکٹر ہوں گے، اس طرح وہ ٹنڈولکر(200)، رکی پونٹنگ (168)، اسٹیووا (168)، کیلس (166)، چندرپال (164)، ڈریوڈ (164) اور ایلن بورڈر (156) کو جوائن کرلیں گے۔

انگلش کپتان روٹ کہتے ہیں کہ اینڈرسن اب بھی بالکل ویسے ہی تیار دکھائی دے رہے ہیں جیسا کہ میں ان کو ہمیشہ سے دیکھتا آرہا ہوں۔

The post 150واں ٹیسٹ، پیسر جیمز اینڈرسن منفرد کلب میں شامل ہونے کو تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PU89XX

via Blogger https://ift.tt/35YxVA3
December 25, 2019 at 09:29PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment