Ads

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 17 ارب 59 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے

کراچی: ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 17ارب59کروڑ ڈالرز کی سطح پر آ گئے۔

گذشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 6 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی مگر سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 20 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبالہ کے ذخائر 17 ارب 59 کروڑ 52 لاکھ ڈالرز کی سطح پر اگئے۔

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 14 ملین ڈالرز اضافے سے 10 ارب 90 کروڑ73 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمی سے 6 ارب 68 کروڑ 79لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔

The post زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 17 ارب 59 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZrvraM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment