نور پور تھل: قطری شہزادوں کی شکار کیلیے نور پور تھل آمد کیلئے انتظامات آخری مراحل میں ہیں۔
قطر ایمبیسی کی جانب سے نور پور تھل میں کیمپ لگانے کا کام جاری ہے جسے ایک ہفتہ تک مکمل کر لیا جائے گا وسیع رقبے پر بنائے جانے والے کیمپ میں انٹر نیٹ سمیت دنیا کی ہر سہولت میسر کی گئی ہے۔ شہزادوں کی سیکیورٹی کیلئے 100سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جاتے ہیں۔ شہزادوں کے شکار کیلئے گاڑیاں بھی قطر سے منگوائی جاتی ہیں۔
The post قطری شہزادوں کی شکارکے لیے آمد کیمپ لگانے کا کام جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2P31yJ7
0 comments:
Post a Comment