Ads

بھارتی بورڈ آئین میں تبدیلیوں سے قبل عدالتی فیصلے کا انتظارکرے گا

نئی دہلی: بورڈ کی نئی انتظامیہ نے آئین میں یکسر تبدیلیوں پرتوہین عدالت سے بچنے کیلیے سپریم کورٹ سے منظوری ملنے تک انتظار کا فیصلہ کرلیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے آئین میں یکسر تبدیلیوں پر توہین عدالت سے بچنے کیلیے سپریم کورٹ سے منظوری ملنے تک انتظار کا فیصلہ کرلیا۔ ان تبدیلیوں سے لودھا کمیٹی ریفارمز کے اہم اقدامات واپس ہوسکتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ اس معاملے کی سماعت منگل کو کرے گی، اتوار کو بھارتی بورڈ کو جنرل اجلاس ہوا۔

The post بھارتی بورڈ آئین میں تبدیلیوں سے قبل عدالتی فیصلے کا انتظارکرے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35PTfXU
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment