Ads

کیوی شائقین اسمتھ کا ان کے ملک میں بیٹھ کر مذاق اڑاتے رہے

 میلبورن:  کیوی شائقین آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کا ان کے ملک میں بیٹھ کر مذاق اڑاتے رہے۔

بال ٹیمپرنگ میں ایک برس کی سزا بھگتنے والے اسمتھ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے ابتدائی روز بیٹنگ کے دوران ایک کیوی شائق نے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا کہ ’ میں جانتا ہوں آپ گذشتہ موسم گرما میں کیا کرتے رہے ہیں‘۔

ایک اور شائق کے پلے کارڈ پر اسمتھ کی وہ مشہور تصویر لگی تھی جس میں وہ رو رہے تھے۔

The post کیوی شائقین اسمتھ کا ان کے ملک میں بیٹھ کر مذاق اڑاتے رہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sreUrc
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment