اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں سندھ میں گیس کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔
وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب نے کہا کہ سندھ میں گیس بحران حکومتسندھ کا پیدا کردہ ہے، حکومت سندھ نے سوئی سدرن کو گیس پائپ لائن تعمیرکے لیے رائٹ آف وے نہ دیکر سندھ کی عوام سے زیادتی کی۔سندھ میںگیس بحران پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں گیس بحران حکومتِ سندھ کا پیدا کردہ ہے۔
حکومتِ سندھ نے سوئی سدرن کو گیس پائپ لائن تعمیر کے لیے رائٹ آف وے نہ دیکر سندھ کی عوام سے زیادتی کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ سندھ نے آرٹیکل 158 کے تحت ایل این جی درآمد سے بھی انکارکیا، حکومتِ سندھ اپنی من مانی کی سزا عوام کو نہ دے۔
The post سندھ میں گیس بحران صوبائی حکومت کا پیداکردہ ہے، عمرایوب appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/366GKrE
0 comments:
Post a Comment