Ads

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں آتشزدگی

 کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرآگ لگ گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرآگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کی دوگاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جب کہ عمارت سے مریضوں اوردیگرکونکالنے کے لیے اسنارکل بھی پہنچادی گئی ہے۔

ڈاکٹر حمیداللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ ایمرجنسی کے آئی سی یو میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، بروقت کارروائی کرتے ہوئے مریضوں کو باہر نکال لیا گیا تھا، تمام مریض خیریت سے ہیں، خطرے کی کوئی بات نہیں جب کہ آگ کنٹرول میں ہے اور فائر بریگیڈ کا عملہ کام کررہا ہے۔

The post کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں آتشزدگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/353z8Vo
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment