Ads

جیلینا ڈوکک نے صرف 18 ماہ میں 53 کلو وزن کم کرلیا

سڈنی: آسٹریلیا کی سابق ٹینس چیمپئن جیلینا ڈوکک نے صرف 18 ماہ میں 53 کلو وزن کم کرلیا۔

2014 میں کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد 36 سالہ ڈوکک کا وزن 120 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا، وہ اس دوران برگرز، فرائیز اور اسی طرح کی دوسری غیر صحتمندانہ کھانوں کی عادی ہوگئی تھیں۔

ڈوکک نے کہاکہ وزن بڑھنے کے بعد میں نے خود کو گھر میں چھپا لیا تھا مگر اب دوبارہ زندگی کی جانب لوٹ آئی ہوں۔

 

The post جیلینا ڈوکک نے صرف 18 ماہ میں 53 کلو وزن کم کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37FJw7E
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment