Ads

تھشارا پریرا فوج میں بھرتی، گجابا رجمنٹ میں میجر کا عہدہ مل گیا

کولمبو:  سری لنکا کے آل راؤنڈر تھشارا پریرا فوج میں بھرتی ہوگئے، انھیں گجابا رجمنٹ میں میجر کا عہدہ دیا گیا ہے۔

آل راؤنڈر تھشارا پریرا فوج میں بھرتی ہوگئے، انھیں گجابا رجمنٹ میں میجر کا عہدہ دیا گیا ہے، اب وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں آرمی کی نمائندگی کریں گے۔

تھشارا نے کہاکہ جنرل شاویندرا سلوا نے مجھے آرمی جوائن کرنے کی دعوت دی، میں ان کی بہت زیادہ عزت کرتا ہوں، اس لیے درخواست کر رد کرنا میرے لیے ممکن نہیں تھا۔

یاد رہے کہ سری لنکن آرمی اپنی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلیے بہت زیادہ سرمایہ کاری کررہی ہے، وہ پہلے ہی سابق ٹیسٹ کپتان دنیش چندیمل کی بھی خدمات حاصل کرچکی ہے۔

The post تھشارا پریرا فوج میں بھرتی، گجابا رجمنٹ میں میجر کا عہدہ مل گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2FeMW4M
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment