Ads

وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر عمران خان کا حکم قبول ہے، پی ٹی آئی ناراض گروپ

 لاہور:  پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ناراض گروپ کے رکن سردار شہاب کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب تبدیل ہوتے ہیں تو وزیراعظم کے حکم کی تعمیل کریں گے۔

تحریک انصاف کے ناراض گروپ نے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کی صورت میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ سردار مہتاب نے واضح کر دیا کہ اگر وزیراعلیٰ کی تبدیلی ہوتی ہے تو ہم وزیراعظم کے حکم کی تعمیل کریں گے ، وزیراعظم پنجاب کے لیے جس کو بھی نامزد کریں گے ہمیں قبول ہو گا۔

غضنفر عباس چھینہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم بالکل ناراض ہیں کیونکہ ہمیں فنڈز نہیں مل رہے جلد مشاورت میں تمام چیزیں طے کر لیں گے ، ہم سے اپوزیشن سمیت کسی اور جماعت نے رابط نہیں کیا ، اگر فنڈز نہ ملے تو پھر مستقبل بارے سوچنا پڑیگا ۔

The post وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر عمران خان کا حکم قبول ہے، پی ٹی آئی ناراض گروپ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Rpe20e
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment