Ads

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

 لاہور: آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو مانو سواہنے پاکستان پہنچ گئے۔

مانو سواہنے پاکستان پہنچ گئے، جی ایم کمرشل کیمبل جیمیسن بھی ساتھ ہیں، دونوں نے اسلام آباد میں وزارت داخلہ اور دیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں اوررات کو لاہور آگئے۔ جمعرات کو ان کی پی سی بی حکام سے ملاقات نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی۔

ترجمان بورڈکے مطابق مانو سواہنے کی میڈیا سے گفتگو پلان کا حصہ نہیں ہے،اس دورے کا مقصد 2023 کے بعد آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر مشاورت ہے۔

The post آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30Mkb9z
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment