Ads

تاجروں کیلیے ٹرن اوور بنیادوں پر فکس ٹیکس اسکیم کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹرن اوور کی بنیاد پر تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم ،ودہولڈنگ ایجنٹ بنانے کی ٹرن اوور کی حد پانچ کروڑ سے بڑھا کر 10کروڑ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دکانداروں(ریٹیلرز)کے لئے بجلی کے بل پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی سالانہ حد 6لاکھ روپے سے بڑھا کر 12لاکھ روپے کردی گئی۔ وزیراعظم نے یہ اعلان پیرکے روزوزیراعظم ہاؤس میں ملک بھر سے آنے والے تاجر تنظیموں  کے ایک سو کے لگ بھگ نمائندوں سے خطاب کے دوران کیا۔

The post تاجروں کیلیے ٹرن اوور بنیادوں پر فکس ٹیکس اسکیم کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2RbyD7S
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment