Ads

شکیب الحسن بنگلادیشی ٹیم کا دورہ پاکستان کامیاب رہنے کیلیے پُرامید

ڈھاکا:  اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پرپابندی کے شکار آل راؤنڈر شکیب الحسن بنگلادیشی ٹیم کا دورہ پاکستان کامیاب رہنے کیلیے پُرامید ہیں۔

شکیب الحسن نے کہا کہ سری لنکا نے گرین شرٹس کو اس کے ملک میں 3-0 سے مات دی، ہماری ٹیم بھی اچھا نتیجہ حاصل کرسکتی ہے، مجھے امید ہے کہ ہر ایک کا سفر محفوظ رہے گا اور وہ وہاں سے فتحیاب ہوکر لوٹیں گے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کرپٹ رابطے کی رپورٹ نہ کرنے پر شکیب الحسن پر 2 برس کی پابندی عائد ہوئی ہے۔

The post شکیب الحسن بنگلادیشی ٹیم کا دورہ پاکستان کامیاب رہنے کیلیے پُرامید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30J5dkT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment