Ads

اورنگی ٹاؤن سے نومولود بچوں کے مبینہ اغوا میں ملوث میاں بیوی گرفتار

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے سرکاری اسپتال کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران میاں اور بیوی کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم عدنان اور اس کی اہلیہ فوزیہ مبینہ طور پر اسپتالوں سے نومولود بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کے سرغنہ ہیں،ملزمان قطراسپتال کے قریب وارداتیں کرتے تھے۔

The post اورنگی ٹاؤن سے نومولود بچوں کے مبینہ اغوا میں ملوث میاں بیوی گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TxP3Jm
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment