Ads

پاکستانی کوہ پیما سد پارہ نے یورپ کی بلندترین چوٹی سرکر لی

اسکردو: پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک سر کر لی ہے۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے مہم جوئی کاآغازدسمبر کے آخری ایام میں کیا تھا۔اس سے قبل مونٹ بلانک چوٹی1976میں سرکی گئی تھی۔ یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک یہ چوٹی4808میٹر بلند ہے۔

محمد علی سدپارہ 8 ہزار میٹر بلند کے ٹو، گشہ بروم1،گشہ بروم 2، براڈ پیک، ننگا پربت، مناسلو اور دیگر چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔

The post پاکستانی کوہ پیما سد پارہ نے یورپ کی بلندترین چوٹی سرکر لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36lnE12
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment