Ads

سب سے بڑا قومی پرچم، 2 پاکستانی لڑکیوں نے گینز بک آف ریکارڈ کے2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے

لاہور: پاکستانی لڑکیوں نے دنیا کا سب سے بڑا پرچم تیار کر کے سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالا جبکہ گینز بک آف ریکارڈ کے دو ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔

ام رباب اور ام حبیبہ نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں بلند کر دیا۔ ام رباب اور ام حبیبہ نے اگست 2019 میں سب سے بڑا قومی پرچم تیار کرکے بھارت سمیت کئی ممالک کے ریکارڈ توڑ دیئے۔

اس پاکستانی پرچم کی لمبائی 89 میٹر ہے جس کو کوئل پیپر سے تیار کیا گیا۔اس کی تیاری میں 50 دن لگے۔ پاکستان کی ہونہار بیٹیوں نے لمبے ترین پرچم کی کیٹگری میں گینز آف بک کے دو ریکارڈ اپنے نام کیے ۔

 

The post سب سے بڑا قومی پرچم، 2 پاکستانی لڑکیوں نے گینز بک آف ریکارڈ کے2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2SSLaht
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment