نئی دہلی: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین انیل کمبلے نے 4 روزہ ٹیسٹ کی مخالفت کردی۔
انیل کملبے نے کہا کہ چاردن میں میچ نہیں ہوسکتا، مجھے خوشی ہے کہ پلیئرز نے میرے موقف کی تائید کردی ہے، آئی سی سی بورڈ نے ٹیسٹ میچز کا دورانیہ 5 سے کم کرکے 4 روز تک کرنے کا فیصلہ کرکٹ کمیٹی کو سونپا ہوا ہے۔
کمبلے نے کہاکہ افغانستان، آئرلینڈ اور زمبابوے جیسے ممالک کے ساتھ اگر فل ممبران چاہیں تو باہمی ٹیسٹ میچز کو محدود کرسکتے ہیں، البتہ یہ معاملہ اس سے باہر نہیں ہونا چاہیے۔
The post کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین نے 4 روزہ ٹیسٹ کی مخالفت کردی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3akZvJD
0 comments:
Post a Comment