ممبئی: گھر تک محدود سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا بیشتر وقت کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین خبروں کی تلاش میں گزرنے لگا۔
پربھجن سنگھ نے کہا کہ موجودہ بحران میں آپ زندگی کو بالکل مختلف انداز میں دیکھنے پر مجبور ہوگئے ہیں، صبح کے اوقات میں اہلیہ اور میں مل کر یوگا بھی کرتے ہیں مگر بیشتر وقت میں یہی دیکھتا رہتا ہوں کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔
The post ہربھجن کا وقت کورونا کی خبریں تلاش کرنے میں گزرنے لگا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xsimnT
0 comments:
Post a Comment