اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا کیخلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنیوالے طبی عملے کیلیے ہیلتھ رسک بونس کا اعلان کیا ہے۔
گزشتہ روزصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ڈاکٹرز، نرسیں اور دیگر پیرا میڈیکل ا سٹاف اس جہاد میں سب سے آگے ہیں، ہمیں ان کی ذاتی حفاظت کا مکمل احساس ہے، ان کو تمام ضروری حفاظتی سامان فراہم کیا جا رہا ہے، اس کے علاوہ ان کو ہیلتھ رسک بونس بھی دیا جائے گا۔
The post کورونا کیخلاف جنگ، طبی عملے کیلیے ہیلتھ رسک بونس کااعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39kf3fC
via Blogger https://ift.tt/2WQZ4Tx
March 27, 2020 at 10:16PM
0 comments:
Post a Comment