لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی ساڑھے 12روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔
غیاث پراچہ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسیشن کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، سی این جی کی قیمت میں 12.50 فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔
The post سی این جی کی قیمت میں بھی 12.50 روپے فی لیٹر کمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35lS57q
0 comments:
Post a Comment