Ads

جی 20 نے غریب ممالک کی قرض واپسی معطل کردی

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کو فنڈز فراہم کرنیوالے امیر ممالک کے گروپ جی 20 ممالک نے غریب رکن ممالک کے ذمہ یکم مئی 2020 کو واجب الادا قرضوں کی واپسی معطل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے جی 20 ممالک نے غریب و پسماندہ ممالک کے دوطرفہ قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کی اجازت دینے کا خیرمقدم کیا ہے،اس ضمن میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک گروپ کی طرف جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق جی 20 ممالک نے غریب ممبر ممالک کے ذمہ یکم مئی 2020 کو واجب الادا قرضوں کی واپسی معطل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

The post جی 20 نے غریب ممالک کی قرض واپسی معطل کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ew1FZR
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment