Ads

متاثرہ افراد کیلیے جوزبٹلر کی ورلڈ کپ شرٹ نیلام ہوگی

 لندن: انگلش کرکٹر جوز بٹلر نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کیلیے ورلڈ کپ فائنل میں استعمال کردہ شرٹ کو نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

انگلش کرکٹرجوز بٹلر نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کیلیے ورلڈ کپ فائنل میں استعمال کردہ شرٹ کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ وہ رائل برامپٹن اور ہیرفیلڈ اسپتال چیریٹی کیلیے اپنی شرٹ کو نیلام کرنے جارہے ہیں، ان اداروں نے گذشتہ دنوں لوگوں سے آلات خریدنے کیلیے عطیات کی اپیل کی تھی۔

The post متاثرہ افراد کیلیے جوزبٹلر کی ورلڈ کپ شرٹ نیلام ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bDmO1I
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment