Ads

گندم کا پیداواری ہدف بھی پورانہ ہونے کا خدشہ

 اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران زرعی شعبہ میں کمی کا رجحان اور وزارت خزانہ نے سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے جبکہ خراب موسم اور کیڑوں کے حملوں سے کاٹن کی فصل متاثر ہوئی اور مالی سال کپاس کی پیداوار 9.45ملین گانٹھ کم ریکارڈ ہوئی ہے۔

’’ایکسپریس‘‘کو دستیاب وزارت خزانہ کی جاری کردہ ماہانہ اقتصادی آپ ڈیٹ رپورٹ اپریل 2029 کے مطابق خراب موسم اور کیڑوں کے حملوں سے کاٹن کی فصل متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے رواں مالی سال کپاس کی پیداوار 9.45 ملین گانٹھ کم ریکارڈ ہوئی ۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ توقع سے زیادہ بارشیں رہنے سے گندم کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا۔

 

The post گندم کا پیداواری ہدف بھی پورانہ ہونے کا خدشہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VNUhBo
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment