Ads

انسٹاگرام نے آن لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری میں مدد کیلیے فیچرز متعارف کرادیئے

کراچی: انسٹا گرام نے پاکستان سمیت ایشیائی ملکوں میں لاک ڈاؤن کے دوران ان لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری می مدد کے لیے فیچرز متعارف کرادیے۔

انسٹاگرام پر چھوٹے کاروبار کی معاونت کے لیے نئے ٹولز متعارف کرائے ہیں، انسٹا گرام کا کہنا ہے کہ ہم چھوٹے و درمیانی کاروبار کو کورونا وائرس کے باعث درپیش چیلنجز کی وجہ سے لوگوں کے پسندیدہ کاروبار میں معاونت کرکے انھیں بااختیار بنانا چاہتے ہیں۔

اس وقت بہت سے کاروبار کو کسی بھی طرح کی ایک سیلز سے مدد ملتی ہیں، انسٹاگرام پر ان نئے ٹولز کا آغاز 25 اپریل 2020 سے ہوگیا۔

 

The post انسٹاگرام نے آن لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری میں مدد کیلیے فیچرز متعارف کرادیئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2y4vLmD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment