Ads

کشمیریوں کے لیے جائیداد بھارتی ہندوؤں کو فروخت شرعاً ناجائز، مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ

اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمن نے فتویٰ دیا ہے کہ کشمیریوں کیلیے اپنی جائیداد بھارتی ہندوؤں کو فروخت کرنا شرعاً ناجائز ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مفتی منیب الرحمن نے یہ فتوی ایک استفتا کے جواب میں دیا، ان سے پوچھا گیا تھا کہ کیا ایسی صورتحال میں کشمیری اپنی جائیدادیں بھارتی ہندوؤں کو فروخت کر سکتے ہیں جب ظالم وجابر بھارتی حکمرانوں نے کشمیرکے مسلم اکثریتی تشخص کو ختم کرنے کیلیے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔

مفتی منیب الرحمن نے واضح کیا کہ شریعت کے مطابق کشمیریوں کے لیے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اپنی جائیدار ہندوؤں کو فروخت کریں یا انھیں کرایہ پر دیں۔

 

The post کشمیریوں کے لیے جائیداد بھارتی ہندوؤں کو فروخت شرعاً ناجائز، مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34kYdfU
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment