Ads

اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے ہردفعہ لوگوں کو اکھٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہناتھاکہ اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے، ہم نے جو کیلنڈر جاری کیا وہ درست رہا ہے۔ کسی کے کہنے پر چاند کو اپنا مدار تو تبدیل نہیں کرنا۔

 

The post اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں،فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bEHtTx
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment