Ads

نیویارک : اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستانی سپاہی کو ایوارڈ تفویض

 اسلام آباد: اقوام متحدہ امن مشن میں پاکستان کی قربانیوں اور کوششوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

نیویارک میں امن مشن کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا، ورچوئل تقریب میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو نے شرکت کی، یو این نے یوم امن کی یاد دلاتے ہوئے ، کوٹلی ، آزاد جموں و کشمیر ، سے آئے سپاہی عامر اسلم کی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے خصوصی ایوارڈ سے نوازہ گیا۔

یو این ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس نے ڈاگ ہامرسکلوڈ ایوارڈ سپاہی محمد عامر کو پیش کیا، محمد عامر مونسکو میں خدمات انجام دے رہا ہے۔

 

The post نیویارک : اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستانی سپاہی کو ایوارڈ تفویض appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2AlowHS
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment