ممبئی: عید کے موقع پربالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا کہنا ہے کہ خدا ہماری زندگیوں میں خوشیاں اورکامیابیاں لائے۔
بالی ووڈ کی مایہ نازاداکارہ جوہی چاولہ نے عید کے پرمسرت موقع پرسب کو عید مبارک کہتے ہوئے کہا کہ اللہ کی رحمتیں ہماری زندگیوں میں خوشیاں، محبت اورخوشحالی لائیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ امید کرتی ہوں رمضان کے اختتام کے ساتھ ساتھ کورونا وبا کا بھی اختتام ہوجائے اورسب کی مانگی ہوئی دعائیں قبول ہوجائیں۔
The post اللہ کی رحمتیں ہماری زندگیوں میں خوشحالی اورکامیابیاں لائے، جوہی چاولہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LVNjVm
via Blogger https://ift.tt/3gpj07l
May 25, 2020 at 09:59PM
0 comments:
Post a Comment