ویلنگٹن: ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔
کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔
ادھر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ شوپیس ایونٹ کو نیوزی لینڈ منتقل کرنا ایک بہتر آپشن ہوگا۔
The post ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہونے لگیں appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36VYFm3
0 comments:
Post a Comment