Ads

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مجموعی علاقائی سلامتی صورتحال بشمول پاک افغان سرحدی انتظام، افغان مہاجرین کا معاملے اور جاری افغان مصالحتی عمل زیر غور آیا۔

پاک فوج کے شعبدہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ملاقات کے دوران اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات کا تبادلہ کیاگیا اور اس طے شدہ اہداف کے حصول کے لئے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

 

The post آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MBzr2L
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment