Ads

شہید گارڈ کی ہمشیرہ بھی گھر میں طبعی طور پر انتقال کر گئی

کراچی:  اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والا سیکیورٹی گارڈ محمد حسن لیاری کا رہائشی تھا جس کی ہمشیرہ بھی پیر کی صبح گھر پر طبعی طور پر انتقال کر گئی تھی۔

دونوں بہن بھائی کی نماز جنازہ لیاری میں واقع مسجد میں ادا کی گئی جس میں رشتے داروں، دوستوں اور اہل محلہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعدازاں دونوں بھائی اور بہن کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

The post شہید گارڈ کی ہمشیرہ بھی گھر میں طبعی طور پر انتقال کر گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38dw7Vz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment