Ads

دوستی سے انکار پر ہمسائے کے ہاتھوں لڑکی قتل

گوجرانوالا: کھایلی میں ہمسائے نے دوستی سے انکار پر 16 سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کھیالی میں انس نامی نوجوان فائرنگ کرکے پڑوس میں رہنے والی 16 سالہ عروشہ کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ عروش میٹرک کی طالبہ تھی اور انس اس سے دوستی کا خواہاں تھا لیکن عروشہ نے اسے انکار کردیا۔ جس پر ملزم کئی روز سے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا تھا۔ مسلسل انکار پر اس نے لڑکی کو قتل کردیا۔

The post دوستی سے انکار پر ہمسائے کے ہاتھوں لڑکی قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37cc619
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment