Ads

آئی سی سی چیئرمین، امیدواروں میں اچانک مانی کا نام بھی آنے لگا

 لاہور:  آئی سی سی چیئرمین کے امیدواروں میں اچانک احسان مانی کا نام بھی ابھر کر سامنے آگیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق انھیں چند روز قبل اس حوالے سے پیشکش ہوئی مگر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ یاد رہے کہ گورننگ بورڈ کے گذشتہ اجلاس میں احسان مانی نے خود کہا تھا کہ آئی سی سی چیئرمین کیلیے کولن گریوز اور سری نواسن امیدوار ہیں۔

ان میں سے انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ بہتر ثابت ہو سکتے ہیں۔

The post آئی سی سی چیئرمین، امیدواروں میں اچانک مانی کا نام بھی آنے لگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30nb0yo
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment