اسلام آباد: پاکستان کے نامورگلوکارہارون رشید رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
1990 کی دہائی میں معروف بینڈ ’آواز‘ کا حصہ رہنے والے پاکستان کے نامورگلوکارہارون رشید رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ گلوکارنے اپنی شادی سے متعلق انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا۔
ہارون رشید نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ایک خوبصورت اور سادہ سی تقریب میں اپنے چند اہل خانہ کے ہمراہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگیا۔ میں اس انسان سے شادی کرکے بہت خوشی محسوس کررہا ہوں جوکہ غیرمعمولی ہے۔
گلوکارنے کہا کہ سچی محبت طاقت وراورخوبصورت ہوتی ہے اورمیں نے پوری زندگی اس کا انتظارکیا تھا۔ میں اپنی اہلیہ کے ساتھ آگے زندگی کے اس سفر کے لیے پر جوش ہوں۔
ہارون رشید نے کہا کہ میں اپنی شادی پربہت سی مبارک باد وصول کرچکا ہوں اورکررہا ہوں، میں مداحوں کی جانب سے ملنے والی نیک تمناؤں پر بھی بہت خوش ہوں۔
The post سچی محبت بڑی طاقت وراورخوبصورت ہوتی ہے، ہارون رشید appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38feGnP
and I have waited my whole life for this. I’m looking forward to this exciting new chapter of my life with my beautiful and charming wife by my side. I am ecstatic to share this news with all of you, my dear friends, fans and followers. I have already received so many beautiful messages from many of you I am truly touched. . . . . #wedding #marriage #nikkah #haroonwedding #haroonandfarwa #haroon #haroon.
0 comments:
Post a Comment