کراچی: ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔
دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیرسرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہو گا۔ عمل درآمد کی صورت میں دودھ کی خوردہ قیمت 120 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔
واضح رہے کہ کراچی میں تازہ دودھ پہلے ہی 94 روپے کی سرکاری قیمت سے 16 روپے زائد پر فروخت ہو رہا ہے۔
The post کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، 120 روپے لیٹر ہو جائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gDO1E8
0 comments:
Post a Comment