لوزان: فیفا نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔
ڈائریکٹر آف ٹیکنالوجی جوہانیز ہولزمولر نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کے منصوبے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ نئے سسٹم میں ہم معاون ریفریز کی جگہ روبوٹ سامنے لائیں گے، ہمارا انحصار کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر ہوگا جس کے ذریعے آف سائیڈ کے فیصلے دیے جا سکیں گے۔
The post فیفا ورلڈ کپ 2022 میں روبوٹ ریفریز متعارف کرانے کا منصوبہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2O04ki1
via Blogger https://ift.tt/3in4NJc
July 03, 2020 at 10:59PM
0 comments:
Post a Comment