Ads

خیبرپختونخوا: پن بجلی کے266چھوٹے منصوبے مکمل

 پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے پن بجلی کے266 چھوٹے منصوبے مکمل کرلیے ہیں جس سے 15 ہزار125 کلو واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق موجودہ حکومت میں بن بجلی کے356 چھوٹے منصوبے شروع کیے تھے جن میں266 منصوبے مکمل کیے گئے ہیں، ایبٹ آباد میں 15 منصوبوں سے670 کلو بجلی پیدا کی جارہی ہے، بٹہ گرام میں58میں سے53منصوبے مکمل،بجلی کی پیدواری صلاحیت 2ہزار775 ہے۔چترال میں55 منصوبوں سے50منصوبے مکمل ہیں۔4 ہزار525 بجلی پیدوار جاری ہے۔

سوات میں چالیس منصوبے مکمل ہونے کے بعد دو ہزار245کلو،کوہستان میں28 منصوبوں سے15 سو کلو، شانگلہ میں21 منصوبوںکی تکمیل کے بعد1070 کلوبجلی پیداکی جارہی ہے۔رپورٹ کے مطابق24 منصوبے ڈراپ کردیے گئے ہیں۔

 

The post خیبرپختونخوا: پن بجلی کے266چھوٹے منصوبے مکمل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2EdKBKb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment